بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے :شرجیل میمن ،واٹر بورڈ اور کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
تاریخ اشاعت: 2015-03-10
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے :شرجیل میمن ،واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے ، ایک سال تک کراچی میں صفائی مہم جاری رکھیں گے :وزیر بلدیات کی میڈیا گفتگو

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں ، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہاؤس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ محکمہ کسٹم نے ڈنشا روڈ کو گود لے لے لیا ہے جو خوش آئند امر ہے۔

دیگر ادارے بھی اپنے اطراف کی سڑکوں کو صاف ستھرا رکھیں۔ کراچی پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان