حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

منگل 10 مارچ 2015 10:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء)حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ ،کھادفیکٹریوں کیلئے گیس 64فیصدمہنگی ہونے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم کے حکام کاکہناہے کہ صنعتی صارفین کیلئے گیس 53فیصدمہنگی ہوگی ۔جبکہ کمرشل صارفین کیلئے گیس 18فیصدمہنگی ہوگی ،جبکہ سی این جی کے لئے 25فیصدکیپٹوپارپلانٹ کیلئے 30فیصدمہنگی ہوگی ،اضافے کانوٹیفکیشن 22مارچ کے بعدجاری ہوگا

متعلقہ عنوان :