سلمان تاثیر قتل کیس،ممتاز قادری کی اپیل کا فیصلہ (آج) سنایا جائے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
-

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سلمان تاثیر قتل کیس،ممتاز قادری کی اپیل کا فیصلہ (آج) سنایا جائے گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مارچ۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس میں گرفتار ممتاز قادری اپیل کیس کا فیصلہ (آج) پیر کو سنایا جائے گا۔ عدالت میں ممتاز قادری کی جانب سے سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف اور جسٹس (ر) میاں نذیر اختر جبکہ وفاق کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میان عبدالرؤف عدالت میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس میں گرفتار ملک ممتاز قادری کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ہونے والے سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوط کیا تھا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان