اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ وفاداری مذہبی فریضہ ہے، بوکو حرم کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
-

تلاش کیجئے

اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ وفاداری مذہبی فریضہ ہے، بوکو حرم کا اعلان

ابوجاہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مارچ۔2015ء)نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرم نے بظاہر عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔بوکو حرام کے سرغنہ ابو بکر شیکاوٴ کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کی گئے ایک آڈیو پیغام میں داعش کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اس آڈیو پیغام کی تاحال تصدیق ہونا باقی ہے۔جہادیوں کی انٹرنیٹ پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے گروپ "ایس آئی ٹی ای" نے بتایا کہ شیکاوٴ کا کہنا تھا کہ "ہم خلافت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔

"داعش نے گزشتہ سال شام اور عراق کے مختلف حصوں پر قبضہ کر کے وہاں خلافت قائم کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس گروپ کی طرف سے اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری دیکھنے میں آچکی ہے۔حالیہ ہفتوں میں یہ قیاس آرائیاں بھی کی جاتی رہی ہیں کہ یہ دونوں شدت پسند گروپ مل کر کام کر رہے ہیں۔بوکوحرم کی طرف سے ایک تازہ وڈیو میں بظاہر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-03-2015 :تاریخ اشاعت