پاکستان ہمسایہ ممالک میں امن و ترقی کا خواہاں ہے، کاسا 1000اور تاپی گیس پائپ لائن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
تاریخ اشاعت: 2015-03-09
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

پاکستان ہمسایہ ممالک میں امن و ترقی کا خواہاں ہے، کاسا 1000اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے افغانستان کا تعاون اہمیت کا حامل ہے ، پاک افغان تجارتی معاہدے اور پاکستان ، افغانستان، تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ سہ فریقی معاہدے کیلئے افغان حکومت کے مثبت جواب کے منتظر ہیں،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی افغان ہم منصب عمر زاخیل وال سے ٹیلی فون پر گفتگو،افغان وزیر خزانہ نے صدر اشرف غنی کی جانب سے نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مارچ۔2015ء)پاک افغان وزرائے خزانہ میں ٹیلی فونک رابطہ، افغان وزیر خزانہ عمرزاخیل وال نے صدر اشرف غنی کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، افغان صدر کے گزشتہ دورہ پاکستان کے دوران اور یکم جنوری کو افغان پاک ٹرانزٹ ٹریڈ اتھارٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد پر شکریہ کا اظہار ۔ اتوار کو ہونے والی بات چیت میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان برادر ہمسایہ ممالک میں امن و ترقی کا خواہاں ہے، کاسا 1000اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے افغانستان کا تعاون اہمیت کا حامل ہے جبکہ ہم پاک افغان تجارتی معاہدے اور پاکستان ، افغانستان، تاجکستان ٹرانزٹ ٹریڈ سہ فریقی معاہدے کیلئے افغان حکومت کے مثبت جواب کے منتظر ہیں۔

اتوار کو افغانستان کے وزیر خزانہ عمر زاخیل وال نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کر کے صدر اشرف غنی کے گزشتہ دورہ پاکستان کے دوران طے پانے والے امور پر عملدرآمد کو سراہا۔ انہوں نے وزیر خزانہ کو افغان صدر کی جانب سے وزیر اعظم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09-03-2015 :تاریخ اشاعت