پانی بحران سنگین‘ پی ایس ڈی پی پروگرام 5 سال کے لئے بند کر کے بڑے ڈیمز تعمیر کئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

پانی بحران سنگین‘ پی ایس ڈی پی پروگرام 5 سال کے لئے بند کر کے بڑے ڈیمز تعمیر کئے جائیں،ارسا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء) ارسا نے پانی کے بحران کی پیشگی وارننگ دیتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک کا سارا ترقیاتی پروگرام 5 سال کے لئے بند کر دیں اور قومی ترجیح کے طور پر جنگی بنیادوں پر یہ رقم بڑے ڈیموں کی تعمیر پر خرچ کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی نے نام نہیں بتایا کہ کونسے ڈیم تعمیر کرنے چاہئیں تاہم یہ نشاندہی کی کہ کم از کم 22 ملین ایکڑ فیٹ کا ذخیرہ ہونا چاہئے اور اس کو فوری طور پر تعمیر کرنا چاہئے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان