آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کی پری رجسٹریشن کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تلاش کیجئے

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کی پری رجسٹریشن کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں مقیم بے گھرمہاجرین ٹانک پہنچناشروع ،ہوٹلوں اورمسافرخانوں کے علاوہ ٹانک گومل اور دیگرمقامات پر مہمانوں کا رش بڑھ گیا،تحصیل سرویکئی اور سراروغہ کے14دیہاتوں کوواپس جانے والے بے گھرمہاجرین کی رجسٹریشن کاعمل آج شروع ہوگا

سراروغہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء)آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کی پری رجسٹریشن کیلئے کراچی،حیدرآباد،ڈیرہ اسماعیل خان پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مقیم بے گھرمہاجرین ٹانک پہنچناشروع ہو گئے ہیں ،ہوٹلوں اورمسافرخانوں کے علاوہ ٹانک گومل اور دیگرمقامات پر رشتہ داروں کے ہاں مہمانوں کا رش بڑھ گیاہے،تحصیل سرویکئی اور سراروغہ کے14دیہاتوں کوواپس جانے والے بے گھرمہاجرین کی رجسٹریشن کاعمل آج اتوارسے پولیٹیکل کمپاؤنڈ واقع ٹانک میں شروع ہوگا،FDMA جنوبی وزیرستان کے انچارج سید عمر محسودکاکہناتھاکہ موجودہ پری رجسٹریشن کاعمل 8 سے 11 مارچ تک جاری رہے گا،جس میں تحصیل سراروغہ اور سرویکئی کے 14 ڈی نوٹیفائڈ دیہاتوں کے علاوہ ان 56 گاؤں سے تعلق رکھنے والے متاثرین کی بھی رجسٹریشن کی جائے گی،جن کو پہلے سے واپسی ہوچکی ہے،سید عمر محسود کاکہناتھا،کہ اسی دوران متاثرین میں موبائل سیم کارڈتقسیم کی جائے گی،جس کے زرئعے متاثرین کو ٹرانسپورٹ کی مد میں 10 ہزارروپے فراہم کئے جائینگے،واپسی کا عمل 16 اپریل سے ،،کوڑفورٹ،، کے مقام پر شروع کیاجائے گا،جس کو سہل بنانے کیلئے تحصیل وائزکیاگیاہے،16سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-03-2015 :تاریخ اشاعت