کبھی بھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ہوا ،گورنر کا عہدہ عوام کی خدمت کیلئے قبول کیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ

تلاش کیجئے

کبھی بھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ہوا ،گورنر کا عہدہ عوام کی خدمت کیلئے قبول کیا تھا ،چوہدری محمد سرور ، موجودہ حکمرانوں کے پیٹ کنویں بن چکے ہیں ،جو کرپشن اور لوٹ مار سے نہیں بھررہے ، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ملک میں اقلیتیں محفوظ نہیں رہ سکتیں ، سانحہ جوزف کالونی کے ذمہ داران کو ابھی تک کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا ،جلسہ عام سے خطاب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء)سابق گورنر پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کبھی بھی مسلم لیگ(ن) میں شامل نہیں ہوا ،گورنر کا عہدہ عوام کی خدمت کیلئے قبول کیا تھا ،مگر ان کیلئے کچھ نہ کرسکا ،موجودہ حکمرانوں کے پیٹ کنویں بن چکے ہیں ،جو کرپشن اور لوٹ مار سے نہیں بھررہے ، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ملک میں اقلیتیں محفوظ نہیں رہ سکتیں ، سانحہ جوزف کالونی کے ذمہ داران کو ابھی تک کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا ، گزشتہ2ادوار سے پنجاب میں حکمرانی کرنے والے موجودہ حکمران لوگوں کو پینے کیلئے صاف پانی فراہم نہیں کرسکے ، آج بھی پنجاب کے 70فیصد عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،جبکہ اس موقع پر پاکستان تحریک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان