حکمراں جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کردیا،وزیرخزانہ اسحق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
تاریخ اشاعت: 2015-03-08
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

حکمراں جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کردیا،وزیرخزانہ اسحق ڈار کا حاصل بزنجو ٹیلیفون‘ نام تجویز کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا،حاصل بزنجو (آج) وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے،چیئرمین سینیٹ کیلئے مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ،گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب کو وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے رابطہ کا ٹاسک سونپ دیا گیا،مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتیں جو بھی فیصلہ کریں گی قبول ہوگا،حاصل بزنجو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8 مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینٹ کیلئے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کا نام تجویز کردیا‘ وزیراعظم نواز شریف سے (آج) اتوار کو حاصل بزنجو ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے حاصل بزنجو کو ٹیلیفون کیا ہے اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین سینٹ کیلئے ان کا نام تجویز کرنے کے فیصلے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نواز شریف (آج) اتوار کو حاصل بزنجو سے ملاقات کریں گے اور انہیں چیئرمین سینٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

ادھرحکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ کیلئے تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08-03-2015 :تاریخ اشاعت