ایک ہفتہ میں سیکیورتی بہتر بنائی جائے بصورت دیگر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

ایک ہفتہ میں سیکیورتی بہتر بنائی جائے بصورت دیگر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی، وزارت کیڈ کی تعلیمی اداروں کو وار ننگ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 مارچ۔2015ء) پرائیویٹ و سرکاری سکولز و کالجز میں سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر وزارت داخلہ کی ہدایت پر وزارت کیڈ نے تعلیمی ادارون کو وار ننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ میں سیکیورتی بہتر بنائی جائے بصورت دیگر رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ پر وزارت داخلہ نے کیڈ ڈویژن کو آگاہ کیا ہے کہ پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی ادارے اب تک نیشنل ایکشن پلان کے مطابق سیکیورٹی انتظامات مکمل نہیں کر پائے ہیں۔

بیشتر سرکاری سکولز و کالجز میں دیواریں ٹوتی ہوئی اور گیٹ پر چوکیدار و مالی تعینات ہیں جنکو سیکیورٹی سے متعلق کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔ وزارت داخلہ نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر وزارت کیڈ کو آگاہ کیا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے سیکیورٹی سے بالکل نابلد ہیں اور وہ کسی صورت نیشنل ایکسن پلان پر عملدرآمد کرتے نظر نہیں آتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-03-2015 :تاریخ اشاعت