امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

تلاش کیجئے

امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد کر دیئے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 مارچ۔2015ء) امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ملک بھر میں انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ بھر میں انکے اکاؤنٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکہ نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

07-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان