پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آئے،حکومت جوڈیشل کمیشن کا وعدہ پورا کرے،سراج الحق،5 ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
تاریخ اشاعت: 2015-03-07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تلاش کیجئے

پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آئے،حکومت جوڈیشل کمیشن کا وعدہ پورا کرے،سراج الحق،5 اپریل کو عوامی مہم کا آغاز کررہے ہیں ،سینیٹ میں مظلوم اور مجبور عوام کی آواز کو اٹھائیں گے،وفاقی حکومت بجلی کی مد میں خیبر پختونخواہ کے واجب الادا جلد از جلد واپس کرے،اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے حکومت خدشات دور کرے ، موجودہ سینیٹ الیکشن میں پیسے کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی ہے ، امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آئے جبکہ حکومت جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے اپنا وعدہ پورا کرے،5 اپریل کو عوامی مہم کا آغاز کررہے ہیں ،سینیٹ میں مظلوم اور مجبور عوام کی آواز کو اٹھائیں گے،وفاق بجلی کی مد میں خیبر پختونخواہ کے واجب الادا جلد از جلد واپس کرے،اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے وفاقی حکومت خدشات دور کرے ، موجودہ سینیٹ الیکشن میں پیسے کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی ہے ، سینیٹ الیکشن ہمارے مستقبل پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ 5 اپریل کو عوامی مہم کا آغاز کررہے ہیں ،خیبر پختونخواہ کی عوام کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ،انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں مظلوم اور مجبور عوام کی آواز اٹھائیں گے نظام کی تبدیلی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر فورم پر آوازاپنا کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ سیاسی جرگے نے حکومت اور پی ٹی آئی کو مثبت تجاویز دیں ہیں اور اس حوالے سے دونوں جماعتوں نے ان تجاویزکو پسند کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آئے اور حکومت لیت و لعل سے کام لینے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07-03-2015 :تاریخ اشاعت