انجرڈ عرفان اور سہیل پروٹیز کے خلاف دستیاب ہونگے، پی سی بی،دونوں بولرز جنوبی افریقہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

تلاش کیجئے

انجرڈ عرفان اور سہیل پروٹیز کے خلاف دستیاب ہونگے، پی سی بی،دونوں بولرز جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتے کو شیڈول میچ تک مکمل فٹ ہوجائیں گے، مینجمنٹ

نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء) پاکستان کا پہلے سے پریشان حال بولنگ اٹیک مزید فٹنس مسائل میں الجھ گیا، فاسٹ بولر محمد عرفان اور سہیل خان یو اے ای سے میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔متحدہ عرب امارات کے خلاف تین اوورز کرنے کے بعد عرفان کے کولہے میں تکلیف شروع ہوئی جس کی وجہ سے وہ دوبارہ بولنگ نہیں کرپائے، سہیل خان نے بھی 9 اوورز کیے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان