اسلام آباد،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے تعلیمی اسناد کے حوالے سے خود ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

اسلام آباد،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے تعلیمی اسناد کے حوالے سے خود پر لگنے والے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ، عدالت سے رجوع کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے تعلیمی اسناد کے حوالے سے خود پر لگنے والے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی ہے اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے سولہ سالہ کیرئیر کے دوران کبھی فیل نہیں ہوئے بلکہ اس کے برعکس انہوں نے ہمیشہ اپنے تعلیمی اداروں خصوصاً پشاور یونیورسٹی کیلئے تقریری مقابلوں و دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں بے شمار انعامات جیتے ، جبکہ ایک سازش کے تحت ان کی ساکھ اور تعلیمی قابلیت کو نقصان پہنچا کر انہیں تحریک انصاف سے وابستگی کی سزا دی جا رہی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ یونیورسٹی ریکارڈ تصدیق کرتا ہے کہ انہوں نے اپنی تعلیم کامیابی سے مکمل کی اور اس حوالے سے انہیں ڈیٹل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-03-2015 :تاریخ اشاعت