نیویارک :اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے مزید دو چھٹیوں کا اعلان ،مسلم طلبہ اپنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

نیویارک :اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے مزید دو چھٹیوں کا اعلان ،مسلم طلبہ اپنے دو مقدس ایام عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک ایک چھٹی کرسکیں گے

نیویارک ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)امریکا کے شہر نیویارک کے مئیر بل ڈی بلاسیو نے انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں سے کیا گیا اپنا ایک وعدہ ایفاء کردیا ہے اور انھوں نے سرکاری اسکولوں کے کیلنڈر میں مسلم طلبہ وطالبات کے لیے مزید دو چھٹیوں کا اضافہ کردیا ہے۔اب مسلم طلبہ اپنے دو مقدس ایام عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک ایک چھٹی کرسکیں گے۔ 2015-16 کے تعلیمی سال کے دوران 24 ستمبر کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلم طلبہ کو چھٹی ہوگی جبکہ عیدالفطر کے موقع پر آیندہ سال 2016ء سے چھٹی ہوا کرے گی۔

میئر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نیویارک کے ثقافتی اور مذہبی تنوع کی عکاسی کرتا ہے۔انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''ہم نے خاندانوں سے اپنے تعلیمی سال میں تبدیلی لانے کا وعدہ کیا تھا تاکہ اس سے ہمارے شہر کے ثقافتی تنوع اور مضبوطی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان