برطانیہ ،داعش میں شمولیت کے خواہش مندٹیچرکو6سال قیدکی سزا

جمعہ 6 مارچ 2015 09:04

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)لندن کی عدالت نے داعش میں شمولیت کے خواہشمندٹیچرکو6سال قیدکی سزاسنادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن کے رہائشی جمشیدجاویدپرالزام تھاکہ وہ داعش میں شمولیت کی خاطرشام جاناچاہتاتھا،عدالت نے ٹیچرکوچھ سال قیدکی سزاسنادی

متعلقہ عنوان :