نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری کو مجرم قرار دے دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری کو مجرم قرار دے دیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)نیویارک کی ایک جیوری نے ایک پاکستانی کو دہشت گرد کارروائیوں کی سازش میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ پہلی بار اْسامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے ملنے والے کاغذات کو بطور شہادت پیش کیا گیا۔ بارہ رکنی جیوری کے مطابق اٹھائیس سالہ عابد نصیر القاعدہ کے اس سیل کے سربراہ تھے جس نے مانچسٹر اور نیویارک میں حملے کی سازش تیار کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان