پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان میں تمیز کئے بغیر دہشتگردوں کیخلاف موثر اقدامات کئے ہیں ، امریکی جنرل ، دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مشترکہ چیلنجز پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے قریب لارہے ہیں ، جوہن کیمبل
جمعہ 6 مارچ 2015 09:23
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء) افغانستان میں ایساف کمانڈر اور جنرل جوہن کیمبل نے کہاہے کہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کئے بغیر دہشتگردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدامات کئے ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان بارے کانگریس کی سماعتی کمیٹی کو دیئے گئے بیان میں کابل میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل جوہن کیمبل نے کہا کہ پشاور سکول حملے کے بعد پاک فوج نے حقیقی معنوں میں اپنے ان الفاظ کو عملی جامہ پہنایا ہے کہ اب اچھے برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا کردار حساس ہے اور رہے گا انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی دونوں ممالک کیلئے یکساں ہیں جو کہ انہیں تعاون کے فروغ کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بھی افغانستان کی طرح دہشتگردی اور انتہا پسندی کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ پاک افغان عسکری قیادت کے درمیان حالیہ روابط سے بھی دونوں ممالک میں تعلقات کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں جو کہ خوش آئند ہے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 6 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیش گوئی
-
ورلڈ کپ 2015ء میں ویسٹ انڈیز کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا ، پاکستان کا کل اور آئرلینڈ کا 7 مارچ کو ہوگا ، انگلینڈ اور بنگلہ دیش میں کون سپر ایٹ مرحلے میں جائے گا اس کا پتہ 9مارچ کو چلے گا
-
انجرڈ عرفان اور سہیل پروٹیز کے خلاف دستیاب ہونگے، پی سی بی،دونوں بولرز جنوبی افریقہ کے خلاف ہفتے کو شیڈول میچ تک مکمل فٹ ہوجائیں گے، مینجمنٹ
-
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے ملک میں صنعتی انقلاب لائیں گے،اقتصادی راہداری منصوبے میں تمام صوبوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائیگا،ممنون حسین،بدعنوانی قومی خزانے کو نقصان اور قوم کو مفلوج کررہی ہے ،قوم کرپٹ ... مزید
-
پشاور،خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات میں گنتی کے دوران بیلٹ باکس سے 10خالی پرچیاں برآمد
-
اسلام آباد،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے تعلیمی اسناد کے حوالے سے خود پر لگنے والے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ، عدالت سے رجوع کا اعلان
-
کراچی ،مسلم لیگ (فنکشنل)کی قیادت آخری وقت تک عمران خان کو سندھ میں چار ووٹ کاسٹ کروانے کیلئے کوشش کرتی رہی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی
-
کراچی ،پیپلزپارٹی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی اپنی رخصتی والے دن سینیٹ کا ووٹ ڈالنے اسمبلی پہنچ گئیں ، شرمیلا فاروقی نے مہندی والے ہاتھوں سے سینیٹ انتخابات کیلئے اپنا ووسٹ کیا
-
گزشتہ سال 8ارب74کروڑکرپشن مختلف منصوبوں میں اداکی گئی ،چیئرمین نیب،وفاقی وزارتوں اورڈویژن میں کرپشن روکنے کیلئے نیب سیل قائم ،سی ڈی اے پرکڑی نظررکھی ہوئی ہے ،اجلاس میں گفتگو
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فنڈز میں اربوں روپے کی سنگین مالی بے ضابطگیوں اور خور د برد کا انکشاف،ادارہ اربوں روپے کی ریکوری میں ناکام رہا ۔ آڈٹ رپورٹ
-
ملتان ، تھانہ الپہ کے علاقے بستی ریتڑی سے تین نامعلوم موٹرسائیکل سوارافرادنے 14سالہ ذہنی معذوریتیم بچی کواغواء کرکے سات روزتک اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا، بچی کی حالت غیرہونے پرنیم مردہ حالت میں ... مزید
-
ڈیرہ غازی خان ،اشتعال انگیزتقاریر کرنے پر 7 سالہ بچے کیخلاف مقدمہ درج،عدالت میں پیش،عدالت نے سات سالہ بچے کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا،واقعہ کے خلاف والدین اور لواحقین کا شدید ... مزید
-
ایبٹ آباد، طالبہ زیادتی کیس، ملزمان کو چودہ چودہ سال سزا
-
برطانیہ ،داعش میں شمولیت کے خواہش مندٹیچرکو6سال قیدکی سزا
-
افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 29 طالبان ہلاک
-
نیویارک :اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے مزید دو چھٹیوں کا اعلان ،مسلم طلبہ اپنے دو مقدس ایام عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک ایک چھٹی کرسکیں گے
-
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی اعتراض اور احتجاج کو نظر انداز کر دیا
-
عراق ، سکیورٹی فورسز کے حملے میں دس داعش باغی ہلاک ، درجنوں زخمی
-
ترکی چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک
-
مصری جوڑے کی ”داعشی“ اسٹائل میں شادی کی بارات،منفرد تقریب میں”آہنی پنجرے“ میں دلہا ، دلہن کا رقص
-
آسٹریلیا کی انڈونیشیا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش ، قیدیوں کا تبادلہ ان ممکنہ طریقوں میں سے ایک ہے جن کے بدلے موت کی سزا پانے والے آسٹریلوی باشندوں کو بچایا جا سکتا ہے،آسٹریلوی وزیرِ خارجہ
-
اقوام متحدہ کااسرائیل سے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ، امریکہ کی مخالفت ، غزہ پر مسلط کردہ جنگ کے دوران ڈیڑھ ہزار سے زیادہ فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کی جا ئے، اقوام ... مزید
-
سینیٹ انتخابات میں (ن) لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی واضح کامیابی ، 37 میں سے 22 نشستیں جیت لیں،48 میں سے 37 نشستوں کے نتائج کے مطابق (ن) لیگ 16 ، پیپلزپارٹی7 ، متحدہ 4 ، نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی ... مزید
-
سینٹ انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ پورا ہو گیا ہے ،نواز شریف،ہم جمہوری اداروں کو مستحکم اور پروقار بنانے پر یقین رکھتے ہیں ، 2018ء میں قومی اسمبلی اور سینٹ دونوں اداروں کے انتخابات ہونگے ... مزید
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بارے فیصلہ آج کرے گی،الیکشن کمیشن نے تیسری مرتبہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات بارے ترمیم شدہ نیا شیڈول جمع کرادیا،کسی کے لحاظ کی ... مزید
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ،پاکستان اور سعودی عرب کو داعش کی کارروائیوں پر تشویش ہے ،دونوں ممالک کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رہے گا ،دہشت ... مزید
-
ووٹرز کے انگوٹھوں کی نادرا سے تصدیق،الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو15 لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کر دی
-
پاکستان،بھارت تعلقات کے فروغ کیلئے جامع مذاکرات کی ضرورت ہے:اعزاز چوہدری، سیکریٹری خارجہ کی پی فائیو ممالک کے سفیروں اوراسلام آباد میں یورپی یونین کے مشن کو بھارتی خارجہ سیکرٹری کے دورے کے بارے ... مزید
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی یا نہیں،نتیجہ آنے پر پتہ چل جائے گا،افتخار چوہدری،عدلیہ آزاد ہے، اپنی طاقت بھر پور طریقے سے استعمال کرنی چاہیے، عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی مضبوط ہے ،انصاف ... مزید
-
ایران کا پاکستان سے ’عسکریت پسند‘ حوالے کرنے کا مطالبہ ، جند اللہ بلوچستان سے سرگرمیاں جاری رکھتا ہے اور حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے،ایران کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے ہیں،مولانا فضل الرحمان،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکا،فاٹا الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر سوالات اٹھ رہے ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی
-
پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی ایک نئی کوشش میں مصروف ،اپنی نوعیت کے یہ پہلے مذاکرات رواں ماہ کسی وقت متوقع، چار مقامات پر غور ، اسلام آباد اور کابل کے علاوہ متحدہ ... مزید
-
عمران خان 15کروڑ کی آفر والے شخص کے نام سے قوم کو آگاہ کریں،عبدالرحمان ملک،خیبرپختونخوا کی روایات کے مطابق ایسے آدمی کا منہ کالاہونا چاہیے ،ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے عمران خان نے آصف زرداری کو فون ... مزید
-
پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان میں تمیز کئے بغیر دہشتگردوں کیخلاف موثر اقدامات کئے ہیں ، امریکی جنرل ، دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مشترکہ چیلنجز پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے قریب لارہے ... مزید
-
پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ، جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا
-
نیویارک‘ دہشت گرد کارروائیوں کی سازش، پاکستانی شہری کو مجرم قرار دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.