سینٹ انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ پورا ہو گیا ہے ،نواز شریف،ہم جمہوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
تاریخ اشاعت: 2015-03-06
پچھلی خبریں -

تلاش کیجئے

سینٹ انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ پورا ہو گیا ہے ،نواز شریف،ہم جمہوری اداروں کو مستحکم اور پروقار بنانے پر یقین رکھتے ہیں ، 2018ء میں قومی اسمبلی اور سینٹ دونوں اداروں کے انتخابات ہونگے جن کیلئے ہم تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس انتخابی اصلاحات کریں گے، وزیر اعظم کا مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء) وزیرا عظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینٹ کے انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ پورا ہو گیا ہے ہم جمہوری اداروں کو مستحکم اور پروقار بنانے پر یقین رکھتے ہیں ۔ 2018ء میں قومی اسمبلی اور سینٹ دونوں اداروں کے انتخابات ہونگے جن کے لئے ہم تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس انتخابی اصلاحات کریں گے ۔وہ یہاں پاکستانی کمیونٹی کے ایک وفد سے بات چیت کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ 2018ء کے انتخابات ماضی کی تمام خامیوں سے پاک ہوں گے ۔ انہوں نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کی بنیاد پاکستان کے کرہ ارض پر ایک آزاد ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آنے کے پہلے دن سے ہی پڑگئی تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید گہرے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان