یوکرائن ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 30سے زائد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ، متعدد ملبے تلے دب گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 08:44

کیو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء) یوکرائن میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 30سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ہنگامی وزارت کے عہدیدار نے بتایا کہ ڈونیسٹک میں باغیوں کی جانب سے بچھائے گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں تیس سے زائد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی اور متعدد ملبے تلے دب گئے ۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

متعلقہ عنوان :