سری لنکن بحریہ کے حملے میں 10 سے زائد بھارتی ماہی گیر زخمی ہوگئے

جمعرات 5 مارچ 2015 08:40

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء) سری لنکن بحریہ کے حملے میں دس سے زائد بھارتی ماہی گیر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ کاکشاتھیور کے ساحلی علاقے میں بحری اہلکارون نے بھارتی ماہی گیروں کو اپنے پانیوں میں داخل ہونے پر خبردار کیا تاہم انہوں نے آگے بڑھنے کا سلسلہ جاری رکھا جس پر بحری اہلکاروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دس سے زائد بھارتی ماہی گیر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :