ایک اورعطاآبادجھیل بننے کاخطرہ، لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
- مزید خبریں

چترال

تلاش کیجئے

ایک اورعطاآبادجھیل بننے کاخطرہ، لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء ) خیبرپختونخوا میں بھی موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، کہیں راستے بند تو کہیں دریا رْک گیا، شاہراہ قراقرم پر ٹریفک معطل ہے تو چترال میں عطاء آباد جھیل بننے کا خطرہ سرپر منڈلانے لگا۔خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ چترال میں بارش سے ایک طرف کئی کچے مکانات زمین بوس ہوگئے تو دوسری طرف عطاء آباد جھیل بننے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04-03-2015 :تاریخ اشاعت