لاہور، پولیس بینڈ میں کام کرنے والا ایوان وزیراعلیٰ کا سیکورٹی انچارج مقرر،سیکورٹی پر معمور افسران بھی تعیناتی پر حیران

بدھ 4 مارچ 2015 08:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء)پولیس بینڈ میں کام کرنے والا ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی انچارج مقرر،سیکورٹی پر معمور افسران بھی تعیناتی پر حیران ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق عبدالمجید1978ء میں پولیس بینڈ میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوا اور2008ء میں اسے ترقی دے کر بینڈ انچارج بنایا گیا،جسے اب ایوان وزیراعلیٰ کا سیکورٹی انچارج بنا دیا گیا،سیکورٹی پر معمور افسران بھی پولیس بینڈ کی بطور سیکورٹی انچارج تعیناتی پر حیران ہیں

متعلقہ عنوان :