پاکستان میں مثبت جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا ہوگا،سعد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
- مزید خبریں

کوئٹہ

تلاش کیجئے

پاکستان میں مثبت جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا ہوگا،سعد رفیق ، امید ہے جمہوری قوتیں متحدہوکر ایوان بالا کو آلودہ کرنے والوں کا راستہ روک کر صاف اور شفاف سینٹ انتخابات میں کامیا ب ہونگی آزاد اراکین کی تائید اور تجویز کنند گان کیخلاف سیاسی پارٹیوں کوسخت ایکشن لے کر مثال قائم کرنی چاہئے،میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء)پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں مثبت جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا ہوگا امید ہے کہ جمہوری قوتیں متحدہوکر ایوان بالا کو آلودہ کرنے والوں کا راستہ روک کر صاف اور شفاف سینٹ انتخابات میں کامیا ب ہونگی آزاد اراکین کی تائید اور تجویز کنند گان کیخلاف سیاسی پارٹیوں کوسخت ایکشن لے کر مثال قائم کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چےئرمین محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر ملاقات میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وفاقی وزیر میر جام کمال ،پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری،میر عاصم کرد گیلو،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، عبدالرحیم زیارتوال ، عثمان کاکڑ، نصر اللہ زیرے سمیت دیگر بھی موجود تھے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں مثبت جمہوریت کو پروان چڑھانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا ہوگاحکومت پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگانے والی جماعتوں نے خود آزاد اراکین کو سینٹ انتخابات میں تجویز اور تائید کیا ہے اس لئے ان سیاسی جماعتوں کو چاہئے کہ وہ جن اراکین اسمبلی نے آزاد امیدواروں کی تائید اور تجویز کی ہے انکی رکنیت ختم کرکے پارٹی سے نکالیں تاکہ ایک مثال قائم ہو انہوں نے اس امید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان