سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی سے رابطہ،مسلم لیگ ن نے اسلام آباد کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
تاریخ اشاعت: 2015-03-04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کا جماعت اسلامی سے رابطہ،مسلم لیگ ن نے اسلام آباد کی سینیٹ کی سیٹ پر جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء )سینیٹ انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد کی سینیٹ کی سیٹ پر جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا۔۔سینیٹ انتخابات میں صرف دو روز باقی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماوٴں کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی، ظفراقبال جھگڑا نے اسلام آباد کی سینیٹ کی سیٹ پر تعاون مانگ لیا۔دوسری جانب امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس پر غور کیا جائے گا، پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر مسلم لیگ ن کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

04-03-2015 :تاریخ اشاعت