پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی،ٹیم اپنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

تلاش کیجئے

پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی،ٹیم اپنا چوتھا میچ کل یو اے ای کے خلاف کھیلے گی

نیپیئر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ میں زمبابوے سے فتح کے بعد برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی ۔ ٹیم اپنا چوتھا میچ کل چار مارچ کو یو اے ای کے خلاف کھیلے گی جبکہ آج منگل کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

03-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان