شمالی کوریا کی طرف سے سمندر میں دو میزائل فائر کئے گئے،جنوبی کوریا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
-

تلاش کیجئے

شمالی کوریا کی طرف سے سمندر میں دو میزائل فائر کئے گئے،جنوبی کوریا

سئیول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء) جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل فائر کیے ہیں جو بظاہر امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان پیر کو شروع ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف احتجاج کا اظہار ہے۔جنوبی کوریا کی ’ینہاپ‘ خبر رساں ادارے نے عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ میزائل شمالی کوریا کے ساحلی شہر نامپو سے 490 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں گرے۔

جنوبی کوریا ک وزرات دفاع کے ترجمان کم من سیوک نے اس واقعہ کو "غیر ارادی اشتعال انگیزی کا ایک مسلح احتجاج " قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بقول شمالی کوریا نے نو فلائی زون قرار دینے کے اعلان کے بغیر یہ میزائل فائر کیے۔کم نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ”ہماری فوج اور امریکی فورسز نے نگرانی کے عمل کو بہتر بنایا ہے اور ہم اس انداز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-03-2015 :تاریخ اشاعت