افغان سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات،وزارتی سطح پر ہونیوالے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

افغان سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات،وزارتی سطح پر ہونیوالے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے پر اتفاق،نوازشریف کا افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہا ر ،افغان سفیر کا حکومت پاکستان کی امداداور افغان صدر کو بھجوائے گئے ہمدردی کے خط پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء)پاکستان اور افغانستان نے وزارتی سطح پر ہونیوالے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد نوازشریف نے افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے بھرپور امداد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہی اور پاکستان میں متعین افغان سفیر نے حکومت پاکستان کی طرف سے گزشتہ دنوں افغانستان میں برفانی تودہ گرنے کے سانحہ کے بعد بھجوائی گئی امداداور افغان صدر کو بھجوائے گئے ہمدردی کے خط پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

افغان سفیر جانان موسیٰ زئی نے پیر کو یہاں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ افغان سفیر سے بات چیت میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔پاکستان افغانستان میں سانحہ کے بعد بھجوائی گئی امداد پر خوشی محسوس کرتا ہے کہ انہوں نے مشکل کی گھڑی میں اپنے بھائیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-03-2015 :تاریخ اشاعت