ایکنک کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم سمیت توانائی،زراعت اور ریلوے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
تاریخ اشاعت: 2015-03-03
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

ایکنک کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم سمیت توانائی،زراعت اور ریلوے کی بحالی اور فاٹا میں زرعی اراضی کے سیرابی سمیت 15منصوبوں کی منظوری،10ارب روپے کی لاگت سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ذہین اور مستحق طلباء میں وظائف کی تقسیم ،دیامر بھاشا ڈیم،نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن،مشین ریڈیبل پاسپورٹ،گلگت بلتستان واٹر سپلائی اور سیوریج سمیت سندھ،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں میگاپروجیکٹس کیلئے فنڈز مختص کردئیے ہیں ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء)قومی اقتصادی کونسل( ایکنک )کی خصوصی کمیٹی نے دیامر بھاشا ڈیم سمیت توانائی،زراعت اور ریلوے کی بحالی اور فاٹا میں زرعی اراضی کے سیرابی سمیت 15منصوبوں کی منظوری دیدی۔10ارب روپے کی لاگت سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ذہین اور مستحق طلباء میں وظائف کی تقسیم ،دیامر بھاشا ڈیم،نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن،مشین ریڈیبل پاسپورٹ،گلگت بلتستان واٹر سپلائی اور سیوریج سمیت سندھ،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں میگاپروجیکٹس کیلئے فنڈز مختص کردئیے ہیں،قومی اقتصادی کونسل کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا،اجلاس میں نیشنل اینڈومنٹ سکالر شپ پروگرام نیسٹ کے تحت ذہین اور مستحق طلباء کی تعلیمی حوصلہ افزائی کیلئے 10ارب روپے مختص کردئیے گئے،اس سلسلے میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کمیٹی کو بتایا کہ ویژن 2025ء پروگرام کے تحت پاکستان میں ذہین طلباء اور سماجی بہبود پروگرام کے تحت مستحق طلباء میں وظائف تقسیم کئے جائیں گے تاکہ ان کی تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جاسکے۔

کمیٹی نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کیلئے زمین خریدنے اور آبادکاری کیلئے 101,372ملین روپے مختص کئے،جس کے تحت37419ایکڑ اراضی حاصل کی جائے گی اور ڈیم کی تعمیر سے متاثرہ خاندانوں کی آبادکاری کی جائے گی۔وزارت پانی وبجلی کی جانب سے نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کی بھی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزارت داخلہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03-03-2015 :تاریخ اشاعت