سری لنکا نے اہم میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی،میچ میں بہترین کارکردگی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
-

تلاش کیجئے

سری لنکا نے اہم میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی،میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کمار سنگاکارا کو مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا

ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا نے لوہیرو تھرمانے اور کمار سنگاکارا کی سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا نے ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 47.2 اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔

سری لنکا کی جانب سے لاہیرو تھرمانے اور کمارسنگاکارا نے دوسری وکٹ پر 212 رنزکی شراکت قائم کی اور دونوں بلے باز ناٹ آوٴٹ رہے، تھرمانے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 2 چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے 139 اور سنگاکارا نے صرف 86 گیندوں پر 2 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 117 رنز بنائے جب کہ تلکرانے دلشان 44 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے واحد وکٹ معین علی نے حاصل کی اور کوئی بولر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان