95فیصد پاکستانی شوہر اپنی بیویوں سے تنگ ہیں،معاشی تنگدستی کے باعث شوہر اپنے بیوی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
- مزید خبریں

لاہور

تلاش کیجئے

95فیصد پاکستانی شوہر اپنی بیویوں سے تنگ ہیں،معاشی تنگدستی کے باعث شوہر اپنے بیوی بچوں اور دیگر فیملی ممبران کی جائز خواہشات کی تکمیل میں بھی ناکام رہتے ہیں،تحقیق

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء)مشرقی گھریلو اور خاندانی تعلقات کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ ای میگزین”مائی لائف از یوئرز“ سے وابستہ پاکستانی نژاد فرانسیسی بلاگر ہودے زکریا نے اپنے تحقیقی بلاگ میں لکھا ہے کہ 95فیصد پاکستانی شوہر اپنی بیویوں سے تنگ ہیں۔تاہم اس کی وجہ معاشی تنگ دستی ہے۔گھریلو اخراجات پورے نہ ہو سکنے کے باعث کشیدگی کے باعث جھگڑا خاندانی تنازعات کی شکل اختیار کر جاتاہے۔تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ مشرقی خاندانی سسٹم دنیا بھر میں مثالی تصور کی جاتا ہے۔معاشی تنگدستی کے باعث شوہر اپنے بیوی بچوں اور دیگر فیملی ممبران کی جائز خواہشات کی تکمیل میں بھی ناکام رہتے ہو جاتے ہیں۔

02-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان