خیبر پختو نخوا ،294 افغا ن پیش امام کومساجد کا چارج چھوڑکر واپس وطن جانے کیلئے نوٹسز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تلاش کیجئے

خیبر پختو نخوا ،294 افغا ن پیش امام کومساجد کا چارج چھوڑکر واپس وطن جانے کیلئے نوٹسز جاری

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء) صوبے کے بارہ اضلاع کے مساجدوں میں تعینات 294 افغا ن پیش امام کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔ نوٹسز میں کہا گیا ہے کہ آپ امام صاحبان فوری طور پر ان مساجدوں کا چارج چھوڑ دے اور واپس اپنے وطن چلے جائیں ضلعی حکام کی جانب سے صوبائی دارلحکومت پشاور کے اربن اور رورل ایریا کے 153مساجدوں کے افغان پیش امام کو جمعہ کے روز نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔ نوٹسز میں انہیں ایک ہفتے کے اندر اندر مساجد چھوڑنے کی ہدایات کی ہیں ۔

یہ افغان پیش امام حیات آباد ، بورڈ ، تہکال ، ارباب روڈ ، افغا ن کالونی ، یوسف آباد ، دلہ زاک روڈ ، جی ٹی روڈ ، ارمڑ ، پھندو ، چمکنی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مساجدوں میں بحیثیت پیش امام خدمات سرانجام دے رہے ہیں ضلعی حکام چارسدہ کی جانب سے چارسدہ کے سترہ ، شبقدر کے 32، مردان کے انتظامیہ کی جانب سے 46، صوابی کی انتظامیہ کی جانب سے 13، نوشہرہ کی انتظامیہ کی جانب سے پانچ ، مالاکنڈ کے پانچ ، دیر پایان کے آٹھ ، ابیٹ آباد کے ایک ، مانسہرہ کے دو ، کوہاٹ کے نو ، ہنگو کے دو ، جبکہ بنوں انتظامیہ کی جانب سے چار مساجدوں کے افغان پیش اماموں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں غیر رجسٹرڈ پیش اماموں کے خلاف کاروائی شروع کی گئی ہے ۔

02-03-2015 :تاریخ اشاعت