الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع،ٹربیونلز 31 اپریل تک مقدمات کی سماعت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع،ٹربیونلز 31 اپریل تک مقدمات کی سماعت کرسکیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری مقدمات نمٹانے والے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری مرتبہ توسیع کردی‘ یہ الیکشن ٹربیونلز 31 اپریل تک مقدمات کی سماعت کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے 31 اپریل تک بڑھادی ہے۔ اس سے پہلے 31 دسمبر 2014ء میں الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری مقدمات نمٹانے والے ٹربیونلز کی مدت بڑھادی تھی اور اب تیسری مرتبہ 30 الیکشن ٹربیونلز کی مدت بڑھادی گئی ہے جن میں سے 40 سے زائد انتخابی عذرداری مقدمات زیر التواء ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مدت میں توسیع کرتے ہوئے ہدایت بھی کی ہے کہ جلداز جلد مقدمات کی سماعت کرکے نمٹائے جائیں۔ ان ٹربیونلز کی مدت 31 اپریل تک ہی ہوگی۔ اس سے پہلے تمام مقدمات ختم ہوجانے چاہئیں

02-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان