ایرانی دہشت گرد گروپ کا رہنما سلام ریگی کوئٹہ سرحد سے گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
تاریخ اشاعت: 2015-03-02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

تلاش کیجئے

ایرانی دہشت گرد گروپ کا رہنما سلام ریگی کوئٹہ سرحد سے گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء ) ایران کے دہشت گرد گرو پ کا رہنما سلام ریگی کو کوئٹہ کے قریب سرحدی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سیکورٹی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سلام ر یگی کو کوئٹہ سے پچاس کلومیٹر دور سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیاہے۔ سلام ریگی بس میں سوار تھا، غیرر ملکی میڈیاکے مطابق سلام ریگی کا تعلق کالعدم جیش العدل نامی تنظیم سے ہے اور وہ ایران اور پاکستان میں دہشت گردی کی کئی کارروایاں کرچکا تھا۔ سلام ریگی عراق اور شام میں لڑائی کیلئے جنگو بھی بھجواتا تھا ۔

02-03-2015 :تاریخ اشاعت