پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ الیکشن کیلئے حتمی مراحل طے پا گئے،سندھ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
پچھلی خبریں -

کراچی

تلاش کیجئے

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ الیکشن کیلئے حتمی مراحل طے پا گئے،سندھ میں دونوں جماعتوں کا مشترکہ امیدوار لانے پراتفاق ،پی پی رہنما رحمن ملک اور ایم کیو ایم کے سردار احمد کے درمیان ملاقات،سینیٹ الیکشن ،سندھ حکومت میں متحدہ کی شمولیت سمیت اہم امور پر گفتگو،دونوں جماعتوں کے کورنگ امیدواروں نے کاغذات نامزد واپس لے لئے،پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نیا دور شروع ہوگیا ، مفاہمت کا سہرا آصف زرداری اور الطاف حسین کے سر ہے،سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کوروکنا تمام سیاسی جماعتوں کا فرض ہے ، رحمن ملک کی سردار احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مارچ۔2015ء)پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ الیکشن کیلئے حتمی معاملات طے پا گئے ہیں ،دونوں جماعتوں نے مشترکہ امیدوار لانے پراتفاق کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سابق وزیر داخلہ رحمن ملک اور ایم کیو ایم کے رہنما سردار احمد کے درمیان ملاقات ہوئی ،ملاقات میں سینیٹ الیکشن ،سندھ حکومت میں ایم کیو ایم کی شمولیت ،صوبے میں امن وامان اور دیگر اہم معاملات پر بات چیت کی گئی ۔

ملاقات کے بعد رحمن ملک نے سردار احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نیا دور شروع ہوگیا ہے،ہمیں ادھر ادھر اڑنے والے لوگوں کے پر کاٹنے ہوں گے ،لوٹوں پر نظر رکھنا ہوگی ،لوٹا کریسی روکنے کے لئے جو بھی اقدامات اٹھانا پڑے اٹھائیں گے اور اس حوالے سے آئین میں ترمیم ہونی چاہیے ،انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنا تمام جماعتوں کا فرض ہے ،انہوں نے کہا کہ ایم کیو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01-03-2015 :تاریخ اشاعت