ٹیکساس ، حادثاتی طور پر گولی لگنے سے تین سالہ بچہ ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
- مزید خبریں

تلاش کیجئے

ٹیکساس ، حادثاتی طور پر گولی لگنے سے تین سالہ بچہ ہلاک

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مارچ۔2015ء)ٹیکساس میں تین سالہ بچہ گھرمیں حادثاتی طور پر اپنے سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا،یہ بات امریکی میڈیا نے بتائی۔این بی سی نیوزسٹیشن کے پی آر سی نے کہا کہ چھوٹا بچہ جو ہوسٹن میں گھر میں اس وقت اپنی ماں اور بھائی کے ساتھ تھا کو نازک حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن بعد میں اسکی موت ہوگئی،اسکا نام نہیں بتایا گیا ہے۔پڑوسی کرسٹین لونگ ووڈ نے کے پی آر سی کو بتایا کہ یہ بہت خوفناک ہے،میں سمجھتی ہوں یہ بہت خوفناک ہے جب کوئی بچہ اپنے آپ کو مارتا ہے۔پی کے آر سی نے کہا کہ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک خطرناک حادثے کے طور پر ہوا۔

01-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان