پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے‘ میجر جنرل کلیم جی او سی مری تعینات،میجر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
تاریخ اشاعت: 2015-03-01
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے‘ میجر جنرل کلیم جی او سی مری تعینات،میجر جنرل نعمان مسعود جی او سی پشاور‘ میجر جنرل ارشاد ڈی جی لاء‘ میجر جنرل ارشد وائس چیف آف لاجسٹکس سٹاف متعین‘ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مارچ۔2015ء) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں جن کے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔عسکری ذرائع کے مطابق ان تقرر و تبادلوں کے نتیجے میں میجر جنرل ارشاد ڈی جی لاء‘ میجر جنرل باسط رضا ڈی جی سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ‘ میجر جنرل نعمان مسعود جی او سی پشاور‘ میجر جنرل محمد کلیم جی او سی مری‘ میجر جنرل ساحر شمشاد جی او سی اوکاڑہ‘ میجر جنرل چراغ حیدر جی او سی جہلم‘ میجر جنرل کامران جی او سی ٹو آرٹلری ڈویژن گوجرانوالہ‘ میجر جنرل ارشد وائس چیف آف لاجسٹکس سٹاف اور میجر جنرل فہیم کو کمانڈر لاجسٹکس ایریا ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔

میجر جنرل حفیظ الرحمان ڈپٹی آئی جی کمیونی کیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ میجر جنرل فرحان ڈی جی آرٹلری اور میجر جنرل ظفر اللہ ڈی جی لاجسٹکس جی ایچ کیو مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

01-03-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان