خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد کے ذریعے وفاق سے سینٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
پچھلی خبریں -

پشاور

تلاش کیجئے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد کے ذریعے وفاق سے سینٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی اپیل

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی نے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات سے بچنے کے لئے اجلاس میں قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے سفارش کی ہے کہ سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے تمام ضروری اور موثر اقدامات کئے جائیں  صوبائی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مشترکہ قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات کا انعقاد عنقریب ہے اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفقہ ہیں کہ سینیٹ انتخابات کا موجودہ طریقہ کار ممبران اسمبلی کے لئے بدنامی کا سبب بن رہا ہے اس سے سیاسی ماحول خراب ہو رہا ہے اس لئے وفاق الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرے ۔

قرارداد سے قبل اسمبلی سیکرٹریٹ میں سپیکر کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس کے بعد اسمبلی سے قرارداد منظور کر لی گئی ۔ اسمبلی کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان