متحدہ عرب امارات کے شمسی طیارے نے پہلی کامیاب پرواز کی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
تاریخ اشاعت: 2015-02-28
-

تلاش کیجئے

متحدہ عرب امارات کے شمسی طیارے نے پہلی کامیاب پرواز کی

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء) متحدہ عرب کے شمسی طیارے نے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےٰ مطابق سوئس پائنیئرز برفرینڈ بیکارڈ اور آندرے بور شبرگ نے سولر امپلس ٹو میں ابوظہبی بھر میں کامیاب پرواز کی ہے۔ انقلابی سنگل سیٹر ایئر کرافٹ رواں سال مارچ میں دنیا بھر میں شمسی توانائی پرواز کرے گا۔ یہ طیارہ اپنے سفر کا آغاز ابوظہبی سے کرے گا۔ سولر امپلس کے معاون بانی سی ای او اور پائلٹ بور شبرگ نے بتایا کہ طیارے کی ابوظہبی میں کامیاب پرواز اس کی دنیا بھر میں پرواز کی جانب انتہائی اہم اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا طیارہ ہے جو چوبیس گھنٹے دنیا بھر میں بغیر لینڈنگ پرواز کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔

28-02-2015 :تاریخ اشاعت