لاہور ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

جمعہ 27 فروری 2015 08:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2015ء)لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب سول ایسوسی ایشن کالونی میں آپریشن کیا اور واقع مسجد میں مقیم داعش کمانڈر قاری اکرم کو گرفتار کرلیا،گرفتار دہشتگرد حبیب اللہ کی نشاندہی پر قاری اکرم کو گرفتار کیا گیا

متعلقہ عنوان :