آصف زرداری کا مولانافضل الرحمن،ا سفندیارولی اور چوہدری شجاعت کوٹیلی فون،سیاسی صورتحال اورسینٹ الیکشن پرتبادلہ خیال

جمعہ 27 فروری 2015 08:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 27فروری۔2015ء)سابق صدرآصف علی زرداری نے جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن اوراے این پی کے سربراہ اسفندیارولی اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کوٹیلی فون کیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے تینوں رہنماوٴں سے سیاسی صورتحال اورسینٹ الیکشن پرتبادلہ خیال کیا،حکومت کی جانب سے بلائے جانے والے پارلیمانی لیڈروں کے اجلاس پربھی مشاورت کی گئی

متعلقہ عنوان :