کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

اسلام آباد

تلاش کیجئے

کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے مکمل کر لئے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز پاکستان کے شاہد خان آفریدی کو حاصل ہے۔

26-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان