پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی نعش اور زخمی کو ایرانی فورسز اپنے ہمراہ لے گئیں

جمعرات 26 فروری 2015 09:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء) پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی کو ایرانی فورسز اپنے ہمراہ لے گئیں۔

(جاری ہے)

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ایرانی فورسز جاتے ہوئے نعش اور زخمی کو اپنے ہمراہ لے گئے ۔

متعلقہ عنوان :