وزیر اعظم نواز شریف سے خیبر پختونخواہ کے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین کی ملاقات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-26
تاریخ اشاعت: 2015-02-26
تاریخ اشاعت: 2015-02-26
تاریخ اشاعت: 2015-02-26
تاریخ اشاعت: 2015-02-26
تاریخ اشاعت: 2015-02-26
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

وزیر اعظم نواز شریف سے خیبر پختونخواہ کے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین کی ملاقات ،اراکین نے صوبے میں پارٹی مشکلات،فنڈنگ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا،وزیر اعظم مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی،سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کو برداشت نہیں کیا جائیگا ، وزیر اعظم ،سینیٹ الیکشن ہارس ٹریڈنگ،آئینی ترمیم کیلئے وزیر اعظم کا سیاسی قائدین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ،ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے بنائی گئی دونوں کمیٹیوں نے اپنی اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی، آئینی ترمیم کے حوالے سے کام کو تیز کیا جائے ،وزیر اعظم کی کمیٹی ممبران کو ہدایت،ملک میں جمہوریت اور مضبوط اداروں کے تقدس کیلئے تمام اقدامات اٹھائیں گے ،سینیٹ الیکشن کو ہر صورت غیر جانبدارانہ بنایا جائے ،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 26فروری۔2015ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے خیبر پختونخواہ مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کی ملاقات کی،سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر گورنر سردار مہتاب عباسی بھی موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روزوزیر اعظم نواز شریف سے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی و قومی اسمبلی کے اراکین نے یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اراکین اسمبلی نے صوبائی سطح پر پارٹی کی مشکلات ،فنڈنگ اور اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام شروع کرنے کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ۔

وزیر اعظم نواز شریف اراکین کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے اراکین کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے فنڈز جاری کئے جائیں گے اور پارٹی کو صوبے میں مضبوط بنانے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں گے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ،کسی کو پیسے کے ذریعے ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ادھروزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے خود سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور مضبوط اداروں کے تقدس کیلئے تمام اقدامات اٹھائیں گے ،سینیٹ الیکشن کو ہر صورت غیر جانبدارانہ بنایا جائے ۔بدھ کے روز سینیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26-02-2015 :تاریخ اشاعت