قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ،قانون نافذ کرنے والے اداروں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
تاریخ اشاعت: 2015-02-25
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

تلاش کیجئے

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں انیس ہزار 789 کامیاب آپریشنز کئے، انیس ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا،رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 25فروری۔2015ء) قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی رپورٹ وزیراعظم محمد نواز شریف کو پیش کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں انیس ہزار 789 کامیاب آپریشنز کیے۔قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیراعظم محمد نواز شریف کو پیش کردی گئی، رپورٹ چوبیس دسمبر سے اکیس فروری تک کی کارروائیوں سے متعلق ہے، رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے انیس ہزار 789 انٹیلی جنس بنیاد پر کامیاب آپریشنز کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق مختلف آپریشنز میں انیس ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان