الیکشن کمیشن میں سابق نائب صدرتحریک انصاف اکبرشیربابرکی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
- مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

الیکشن کمیشن میں سابق نائب صدرتحریک انصاف اکبرشیربابرکی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست کی سماعت،اکبرشیربابراورپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان کے وکیل شعیب شاہین پیش ہوئے،الیکشن کمیشن نے مقدمے کی سماعت مختصرکارروائی کے بعد 3مارچ تک ملتوی کردی، میرے پاس تمام ثبوت موجودہیں ،عمران خان بیرون ملک سے جوپیسے لیکرآئے ہیں ان میں کرپشن کی ہے، اکبرشیربابر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)الیکشن کمیشن نے سابق نائب صدرتحریک انصاف اکبرشیربابرکی پی ٹی آئی کے خلاف درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنرسرداررضاخان ممبرپنجاب ریاض کیانی اورممبربلوچستان فضل الرحمن نے سماعت کی ،اکبرشیربابراورپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ان کے وکیل شعیب شاہین پیش ہوئے۔اکبرشیربابرنے درخواست میں موٴقف اختیارکیاکہ پاکستان تحریک انصافنے پارٹی آرڈر2002ء کی خلاف ورزی کی ہے اورپارٹی فنڈزمیں خردبرداوربے ضابطگیاں کی گئی ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے مقدمے کی سماعت مختصرکارروائی کے بعد 3مارچ تک ملتوی کردی ۔بعدازاں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے اکبرشیربابرنے کہاکہ میرے پاس تمام ثبوت موجودہیں ،عمران خان بیرون ملک سے جوپیسے لیکرآئے ہیں ان میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-02-2015 :تاریخ اشاعت