تھائی لینڈ کی عدالت نے شاہ کی توہین کے جرم میں دو افراد کو ڈھائی سال سزائے قید سنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید بین الاقوامی خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
-

تلاش کیجئے

تھائی لینڈ کی عدالت نے شاہ کی توہین کے جرم میں دو افراد کو ڈھائی سال سزائے قید سنا دی

بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء) تھائی لینڈ کی عدالت نے شاہ کی توہین کے جرم میں دو سال سزائے قید سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی عدالت کے جج نے 23 سالہ شارائیام اور 26 سالہ بورنیب کو شاہ کی توہین کے جرم میں ڈھائی سال سزائے قید سنائی ہے۔ دونوں افراد کو آئین کے آرٹیکل ایک سو بارہ کے تحت پہلے پانچ سال سزائے قید سنائی گئی تھی تاہم بعد میں دونوں کے اعتراف جرم پر سزا میں کمی کر کے ڈھائی سال کی گئی ہے۔ سزا یافتہ دونوں افراد نے 1973ء میں اپنے یونیورسٹی دور میں ایک کھیل میں حصہ لیا تھا جس میں طلباء پر کریک ڈاؤن کے خلاف شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

24-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان