الیکشن کمیشن منصوبے کے تحت سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کر رہا ہے الیکشن کمیشن کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

الیکشن کمیشن منصوبے کے تحت سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کر رہا ہے الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن دائر کرینگے، ڈاکٹر شیریں مزاری ،جوڈیشل کمیشن کے قیام پر حکومت کیوں ڈر رہی ہے اگر دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر حکومت جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنا رہی۔تحریک انصاف نے ٹکٹ رشتہ داروں کو نہیں بلکہ پارٹی کی خدمت کرنے والوں کے دئیے ہیں، پریس کانفرنس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)الیکشن کمیشن منصوبے کے تحت سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کر رہا ہے تحریک انصاف کچھ دنوں میں الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن دائر کریگی،جوڈیشل کمیشن کے قیام پر حکومت کیوں ڈر رہی ہے اگر دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر حکومت جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنا رہی۔تحریک انصاف نے ٹکٹ رشتہ داروں کو نہیں بلکہ پارٹی کی خدمت کرنے والوں کے دئیے ہیں۔پیر کے روز تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے ان خیالات کا اظہار پریس کانفرنس میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن قانون کو توڑ رہا ہے اور ایک منصوبے کے تحت الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں دھاندلی کرا رہا ہے۔تحریک انصاف آنے والے دنوں میں الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن دائر کرائے گی کیونکہ تحریک انصاف ملک میں آئین کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-02-2015 :تاریخ اشاعت