داعش کو کسی صورت میں بھی پاکستان میں پذیرائی نہیں ملنی چاہیے،سینٹ خارجہ امور کمیٹی، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تلاش کیجئے

داعش کو کسی صورت میں بھی پاکستان میں پذیرائی نہیں ملنی چاہیے،سینٹ خارجہ امور کمیٹی، حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش،سیکرٹری خارجہ نے اسرائیل کو بناوٹی ریاست قرار دیدیا،اسرائیل مشرق وسطیٰ میں کبھی بھی امن کا خواہشمند نہیں رہا،اعزاز چوہدری

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے داعش کو ایک ناسور قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ کو خطرات لاحق ہیں بلکہ دنیا کے دیگر دوسرے ممالک بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے داعش کو کسی صورت میں بھی پاکستان میں پذیرائی نہیں ملنی چاہیے، حکومت حقائق کو اپنے سامنے رکھتے ہوئے اُن لوگوں کے خلاف کارروائی کرے جو پاکستان میں داعش کی پذیرائی کرنا چاہتے ہیں ۔

سیکرٹری خارجہ نے اسرائیل کو ایک بناوٹی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں کبھی بھی امن کا خواہشمند نہیں رہاہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس سینیٹرحاجی محمد عدیل کی زیر صدارت میں پیر کوپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوا ۔ جس میں اراکین کمیٹی کے علاوہ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کے علاوہ وزارت خارجہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-02-2015 :تاریخ اشاعت

:متعلقہ عنوان