وفاقی حکومت کیساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر ہر ممکن مدد کو تیار ہیں،قبائلی محب وطن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
تاریخ اشاعت: 2015-02-24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

تلاش کیجئے

وفاقی حکومت کیساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر ہر ممکن مدد کو تیار ہیں،قبائلی محب وطن پاکستانی ہیں جو سالوں سے پاکستان کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں،آئی ڈی پیز کے لئے وفاقی،صوبائی حکومتوں اور فاٹا انتظامیہ کے درمیان مربوط رابطے کیلئے مشترکہ فورم تشکیل دیا جائے،گورنر نے عمران خان کی تجویز سے اتفاق کر لیا،کمیٹی قائم کرنے کا اعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24فروری۔2015ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت فاٹا سے نقل مکانی کرنیوالے آئی ڈی پیز کیساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن مدد کرتے رہیں گے ،وفاقی حکومت کو چاہئے کہ وہ بھی متاثرین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ہم وفاقی حکومت کیساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر ہر ممکن تعاون کو تیار ہیں۔وہ گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی سے ملاقات اور بعد ازاں قبائلی زعماء کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روزقبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنیوالے آئی ڈی پیز کے مسائل کے حوالے سے پشاور کا دورہ کیا ،وہ گورنر ہاؤس گئے جہاں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان نے ان کا خیرمقدم کیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، سپیکرصوبائی اسمبلی اسدقیصر،صوبائی وزیرشاہ فرمان ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق اورچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجدعلی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گورنر مہتاب عباسی سے ملاقات کیدوران تجویز دی کہ صوبائی حکومت، وفاقی حکومت اور فاٹا انتظامیہ پر مشتمل ایک ایسا مشترکہ فورم تشکیل دیا جائے جو آئی ڈی پیز کی واپسی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بہتر اور مربوط انداز میں کام کر سکے ۔تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے گورنر سردار مہتاب عباسی نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا جس میں فاٹا انتظامیہ،وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24-02-2015 :تاریخ اشاعت